آور بلنگ لوڈ شیڈنگ اور کے الیکٹرک کی غنڈی گردی کے خلاف جماعت اسلامی ضلع ملیر احتجاجی مظاہرہ

Date:

کے الیکٹرک نے غنڈہ گردی بند کرے

جماعت اسلامی ضلع ملیر کے تحت کے الیکٹرک کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری ۔ آئ بی سی بن قاسم جوگی موڑ مین نیشنل ہائی وے پہ۔ آور بلنگ لوڈ شیڈنگ اور کے الیکٹرک کی غنڈی گردی عروج پہ۔ عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے اہلیان شاہ لطیف ٹاؤن کی بہت بڑی تعداد اس احتجاجی مظاہرے میں شریک۔ انشاء اللہ جماعت اسلامی کے الیکٹرک کا قبلہ درست کرے گی۔ دوستو آپ کے حقوق کے لیے جماعت اسلامی شب روز کوشاں ہے اور انشاء اللہ جماعت اسلامی آپ عوام کے تعاون سے آپ کے حقوق آپ کو دلوا کر رہے گی آئیے جماعت اسلامی کا ساتھ دیجئیے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related